مواد پر جائیں
  • ہوم
  • ایپس
    • کالنگپیغام رسانیگروپساسٹیٹسچینلزMeta AIسیکیورٹی
  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائيویسی پالیسی‏2026 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • کالنگ

      وائس اور ویڈیو کے ذریعے جڑے رہیں۔

    • پیغام رسانی

      بات چیت کیلئے سٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • گروپس

      میسجنگ کی وہ خصوصیات جن کی آپ کو گروپس میں رابطے کرنے کیلئے ضروری ہے۔

    • چینلز

      اپنے لیے اہمیت کے حامل موضوعات سے باخبر رہیں۔

    • Meta AI

      WhatsApp کی مکمل تحفظ اور پرائیویسی کے ساتھ کسی بھی چیز میں مدد حاصل کریں۔

    • اسٹیٹس

      اپنی روزمرہ کی مصروفیات کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس کے ذریعے شیئر کریں۔

    • سیکیورٹی

      تحفظ کی متعدد لیئرز تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

‏WhatsApp ویڈیو کالنگ

WhatsApp میں ہمارا ہمیشہ سے یہی مقصد رہا ہے کہ جس قدر ممکن ہو سکے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اپنے دوستوں، فیملی، اور ان کے نزدیک دیگر اہم لوگوں سے جڑے رہنے میں مدد کی جائے۔ یعنی ایسی پراڈکٹ بنانا جو سادہ، استعمال میں آسان، اور قابل رسائی ہو چاہے آپ جہاں بھی ہوں۔ ہم نے میسجنگ اور گروپ چیٹ سے آغاز کیا۔ اس کے بعد ہم نے وائس کالنگ شامل کی۔ اور ہم نے اس کام کو اس طرح انجام دیا کہ وہ دنیا بھر کے ہزاروں آلات اور پلیٹ فارمز میں کارآمد ثابت ہوا ہے۔

آج ہمیں WhatsApp ویڈیو کالنگ کا اعلان کرنے میں خوشی ہو رہی ہے یہ لوگوں کو جوڑنے کیلئے ہماری کوششوں کا اگلا قدم ہے۔ آئندہ دنوں میں WhatsApp کے ایک ارب سے زیادہ صارفین Android، iPhone، اور Windows Phone کے آلات میں ویڈیو کالز کر سکیں گے۔

ہم جانتے ہیں بعض اوقات محض آواز اور متن کافی نہیں ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہم اس خصوصیت کی پیشکش کر رہے ہیں۔ اپنی پوتی کو پہلی بار چلتے ہوئے دیکھنے، یا جب آپ کی بیٹی بیرون ملک تعلیم حاصل کر رہی ہو تو اس کا چہرہ دیکھنے میں جو خوشی ہوتی ہے وہ کسی اور چیز میں کہاں۔ اور ہم یہ خصوصیات ہر کسی کیلئے دستیاب کرانا چاہتے ہیں نہ کہ صرف ان لوگوں کیلئے جو نئے مہنگے فونز استعمال کر سکتے ہیں یا ایسے ممالک میں رہتے ہیں جہاں بہترین سیلولر نیٹ ورکس موجود ہیں۔

سالوں سے ہمیں صارفین کی جانب سے ویڈیو کالنگ خصوصیت کی بہت ساری درخواستیں موصول ہوئی ہیں اور بالآخر ہم دنیا بھر میں اس خصوصیت کی پیشکش کر کے بہت خوش ہیں۔ WhatsApp کا استعمال کرنے کیلئے شکریہ اور ہم وعدہ کرتے ہیں کہ اپنی سروس کو بہتر بنانے کیلئے مسلسل محنت کرتے رہیں گے۔


14 نومبر 2016

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس

ہم کون ہیں

تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

‏Android‏iPhone‎Mac/PC‏WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ