ڈاون لوڈ کریں
فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹی
پرائيویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

WhatsApp ویب

آج، پہلی بار آپ میں سے لاکھوں لوگوں کے پاس اپنے ویب براؤزر پر WhatsApp استعمال کرنے کی صلاحیت موجود ہوگی۔ ہمارا ویب کلائنٹ بس آپ کے فون کیلئے توسیع ہے: ویب براؤزر میں آپ کی موبائل ڈیوائس کی گفتگو اور میسجز کی عکاسی ہوتی ہے -- اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے تمام میسجز اب بھی آپ کے فون میں موجود رہیں گے۔

اپنے ویب براؤزر کو WhatsApp کلائنٹ سے جوڑنے کیلئے، بس اپنے Google Chrome براؤزر میں https://web.whatsapp.com کھولیں۔ آپ کو ایک QR کوڈ نظر آئے گا --- WhatsApp کے اندر کوڈ کو اسکین کریں، اور اب آپ استعمال کیلئے تیار ہیں۔ اب آپ WhatsApp ویب کلائنٹ کے ساتھ اپنے فون پر WhatsApp سے جڑ گئے ہیں۔ ویب کلائنٹ کے کام کرنے کیلئے آپ کا فون انٹرنیٹ سے جڑا ہونا چاہیے، اور براہ کرم اپنے فون میں WhatsApp کا جدید ترین ورژن انسٹال کرنا یقینی بنائیں۔ بدقسمتی سے فی الحال ہم Apple پلیٹ فارم کی پابندیوں کی وجہ سے iOS کے صارفین کیلئے ویب کلائنٹ فراہم کرنے سے قاصر ہیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ روز مرہ کی زندگی میں ویب کلائنٹ آپ کیلئے مفید ثابت ہوگا۔

21 جنوری 2015

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)