فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹی
پرائيویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

پورے امریکہ میں 10 کروڑ لوگ WhatsApp کا استعمال کر رہے ہیں

ہمیں WhatsApp کی پیش رفت کے بارے میں لکھے ہوئے کافی لمبا عرصہ گزر گیا ہے اور آج ہم کچھ خوش خبریاں شیئر کرنے والے ہیں۔ اس مہینے سے، امریکہ میں WhatsApp استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 10 کروڑ ہو گئی ہے۔

اس سنگ میل تک پہنچنے میں کافی وقت لگا ہے اور اس سے یہ ثابت ہوتی ہے کہ امریکہ میں کراس پلیٹ فارم کی تقسیم کا حل WhatsApp ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آیا آپ iPhone استعمال کر رہے ہیں یا Android، ایک اچھی طرح کام کرنے والی پرائیویٹ اور محفوظ میسجنگ لوگوں کی ضرورت ہے اور ہم یہ کام بہتر طریقے سے کر رہے ہیں۔

چاہے آپ کالج کیمپس میں اپنے گروپس کو منظم کر رہے ہوں، اپنے قریبی رشتے داروں کے ساتھ تعلقات استوار کر رہے ہوں، یا ایک پوری کمیونٹی کو اکٹھا کر رہے ہوں - WhatsApp استعمال کرنے کیلئے ہم آپ سبھی کے شکر گزار ہیں۔ ہم آنے والے مہینوں میں آپ کیلئے بہترین نئی خصوصیات دستیاب کرانے کیلئے بے قرار ہیں۔

25 جولائی 2024

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس

ہم کون ہیں

تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

‏Android‏iPhone‎Mac/PC‏WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ