فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

ڈیسک ٹاپ اور موبائل پر بہترین کالنگ

2015 میں جب سے WhatsApp پر ہم نے کالنگ کی سہولت شروع کی ہے، ہم نے گروپ کالز، ویڈیو کالز اور ملٹی پلیٹ فارم سپورٹ متعارف کرا کر اسے مسلسل بہتر بنایا ہے۔

آج ہم کئی اپ ڈیٹس کر رہے ہیں جو آپ کے سبھی آلات پر کالز کو بڑی اور بہتر بنائیں گی، یہ اپ ڈیٹس اگلے کچھ ہفتوں میں شروع ہونے والی ہیں:

  • آڈیو کے ساتھ اسکرین شیئرنگ: ساتھ مل کر ویڈیوز دیکھنے کیلئے بہترین، اب اسکرین شیئر کرنے کے ساتھ آپ آڈیو بھی شیئر کر سکتے ہیں
  • مزید شرکاء: اب آپ تمام آلات پر کل ملا کر 32 لوگوں کے ساتھ ویڈیو کال کر سکتے ہیں
  • اسپیکر سپاٹ لائٹ: سپیکر خودکار طور پر نمایاں ہوتا ہے اور سکرین پر سب سے پہلے دکھائی دیتا ہے، لہذا جو شخص بات کر رہا ہے اسے آسانی سے دیکھا جا سکتا ہے

چاہے آپ کسی بھی جگہ ہوں، ہماری پوری توجہ آڈیو اور ویڈیو کے معیار بھی رہتی ہے تاکہ آپ کی کالز اچھی ہوں۔ ہم نے حال ہی میں MLow کوڈیک لانچ کیا ہے جو کال کی معتبریت کو بہتر بناتا ہے۔ موبائل آلات سے کی جانے والی کالز میں شور و غل اور آواز کی گونج کو روکنے کی بہترین بنائی ہوئی سہولت سے فائدہ ہوتا ہے، جس سے شور و غل والے ماحول میں کال کرنا آسان ہو جاتا ہے، اور تیز تر کنکشنز والے لوگوں کیلئے ویڈیو کالز زیادہ ریزولیوشن والی ہوتی ہیں۔ چاہے آپ کا نیٹ ورک کنکشن کمزور ہو یا آپ پُرانا آلہ استعمال کر ہے ہوں، آڈیو مجموعی طور پر صاف ہوتی ہے۔ آپ MLow کوڈیک کے متعلق مزید پڑھ کر سکتے ہیں اور یہاں آواز کی کوالٹی میں فرق محسوس کر سکتے ہیں۔

ہم WhatsApp پر کالنگ میں مسلسل بہتری لاتے رہیں گے تاکہ چاہے آپ دنیا میں کہیں بھی ہوں آپ بہترین کوالٹی میں پرائیویٹ کالز کر سکیں۔

13 جون 2024

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)