فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

WhatsApp پر کالنگ: آگے کی پلاننگ کرنے اور شریک ہونے کے نئے طریقے

آج ہم WhatsApp پر نئے فیچرز کا اعلان کر رہے ہیں جن سے گروپ کالز پلان کرنا زیادہ آسان ہو جائے گا اور مزید انٹریکٹو گروپ کالز کا تجربہ ملے گا۔

چاہے آپ فیملی کے ساتھ ملاقات کا انتظام کر رہے ہوں یا کولیگز کے ساتھ میٹنگ شیڈول کر رہے ہوں، کبھی کبھی آپ کو پہلے سے پلان کرنا ہوتا ہے۔ اب آپ اپنے "کالز" ٹیب میں موجود + بٹن > 'کال شیڈیول کریں' دبا کر کالز شیڈول کر سکتے ہیں اور پہلے سے افراد یا گروپس کو شامل ہونے کی دعوت دے سکتے ہیں۔

آپ "کالز" ٹیب میں اپنی تمام متوقع کالز کو دیکھ اور مینج کر سکتے ہیں، اس میں شرکاء کی فہرست ہوتی ہے اور کال کے لنکس بھی ہوتے ہیں جو آپ اپنے ذاتی کیلنڈر میں شامل کر سکتے ہیں یا دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ کال شروع ہونے سے پہلے تمام شرکاء کو اطلاع دی جائے گا۔

ہم نے گروپ کالز پر صارفین کو اپنا اظہار خیال کرنے کیلئے نئے طریقے بھی متعارف کرائے ہیں۔ اب آپ اپنا ہاتھ اٹھا کر یہ ظاہر کر سکتے ہیں کہ آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں، یا ردعمل دے کر خلل ڈالے بغیر بات چیت میں حصہ لے سکتے ہیں۔

کال کے لنکس کو بھی اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ کال لنک کریئیٹر ہونے کے ناطے اب آپ کو کسی کے جوائن ہونے پر اطلاعات موصول ہوں گے۔

ہمیشہ کی طرح، WhatsApp پر ہونے والی آپ کی ذاتی کالز اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کے ذریعے تحفظ یافتہ ہیں۔

ہمیں امید ہے کہ ان فیچرز کی مدد سے کالز میں اور بھی زیادہ مزہ آئے گا اور یہ مزید کارآمد ثابت ہوں گی۔ ہم آپ کے خیالات جاننے کے منتظر ہیں۔

14 اگست 2025

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)