فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

WhatsApp پر متعدد اکاؤنٹس متوقع ہیں

WhatsApp اکاؤنٹ سے بہتر اور کیا ہے؟ یہی کہ آپ کے دو اکاؤنٹس ہوں۔

آج ہم بیک وقت دو WhatsApp اکاؤنٹس میں لاگ ان کرنے کی سہولت پیش کر رہے ہیں۔ یہاں آپ اپنے کام کے اکاؤنٹ اور ذاتی اکاؤنٹ کے درمیان آسانی سے سوئچ کر سکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب آپ کو ہر بار لاگ آؤٹ کرنے، دو فون کا استعمال کرنے یا غلط جگہ سے میسج کرنے کے بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

دوسرا اکاؤنٹ سیٹ اپ کرنے کیلئے آپ کو دوسرے فون نمبر اور SIM کارڈ، یا ایسے فون کی ضرورت ہوگی جس میں متعدد SIM یا eSIM کا آپشن موجود ہے۔ بس اپنے WhatsApp کی سیٹنگز کھولیں، اپنے نام کے آگے تیر کے نشان پر کلک کریں، اور "اکاؤنٹ شامل کریں" پر کلک کریں۔ آپ ہر اکاؤنٹ میں اپنی پرائیویسی اور نوٹیفیکیشن کی سیٹنگز کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔

بطور یاد دہانی صرف آفیشل WhatsApp کا استعمال کریں اور اپنے فون پر مزید اکاؤنٹس حاصل کرنے کی غرض سے نقلی یا جعلی ورژن ڈاؤن لوڈ نہ کریں۔ آپ کے میسجز صرف اس وقت محفوظ اور پرائیویٹ رہتے ہیں جب آپ آفیشل WhatsAppاستعمال کرتے ہیں۔

1 جون 2026

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)