فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

نئے سال میں WhatsApp‎ پر چیٹ کرنے کے نئے طریقے

ہم WhatsApp کو استعمال کرنے میں آسان اور مزید مزے دار بنانے کیلئے مسلسل کام کرتے رہتے ہیں، لہذا ہم مختلف نئی خصوصیات اور بہتر ڈیزائن کے ساتھ نئے سال کی شروعات کرنے کیلئے پُر جوش ہیں۔

  • کیمرہ ایفکٹس: پچھلے سال ہم نے ویڈیو کالز پر جو ایفیکٹس لانچ کئے تھے وہ آپ کو پسند آئے تھے۔ اب، اگر آپ کوئی ویڈیو یا تصویر لیتے ہیں اور اسے اپنی چیٹس میں بھیجتے ہیں، تو آپ اپنے شاٹس کو تبدیل کرنے کیلئے وہی 30 بیک گراؤنڈز، فلٹرز اور ایفیکٹس میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔
  • سیلفی اسٹیکرز: کسٹم اسٹیکرز کے فینز اب اپنی سیلفی کو براہ راست اسٹیکر میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ اسٹیکر بنائیں میں بس اسٹیکر پر ٹیپ کریں اور آپ کو سیلفی لینے اور اپنا اسٹیکر بنانے کیلئے کیمرہ آپشن نظر آئے گا۔ Android پر دستیاب ہے اور iOS پر جلد آنے والا ہے۔
  • اسٹیکر پیک شیئر کریں: کیا آپ نے کوئی ایسا اسٹیکر پیک دیکھا ہے جو آپ کے دوست کو پسند آئے گا؟ اب آپ آسانی کے ساتھ انہیں براہ راست اپنی چیٹ میں شیئر کر سکتے ہیں۔
  • فوری رد عمل: اب آپ دو بار ٹیپ کر کے کسی میسج پر رد عمل کا اظہار کر سکتے ہیں اور تیزی سے اسکرول کر کے اپنے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے رد عمل پر جا سکتے ہیں۔

ہم اس سال مزید دلچسپ خصوصیات متعارف کرانے کے منتظر ہیں، ساتھ ہی پرائیویٹ، محفوظ میسجنگ آفر کر رہے ہیں جو آپ دنیا میں کہیں سے استعمال کر سکتے ہیں۔

14 جنوری 2025

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)