فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

'بمتعلق' خصوصیت کو دوبارہ متعارف کرانا: اپنی سرگرمیوں کو شیئر کرنے کا بہتر طریقہ

جن صارفین نے WhatsApp ابتدا سے استعمال کیا ہے، انہیں یاد ہوگا کہ 'بمتعلق' ہماری پہلی خصوصیت تھی۔ دنیا کو پرائیویٹ اور محفوظ میسجنگ فراہم کرنے سے پہلے بھی، ہم نے آپ کیلئے یہ آسان بنا دیا تھا کہ آپ اپنی زندگی کے حالات جلدی سے شیئر کر سکیں۔ آج ہم 'بمتعلق' کو دوبارہ متعارف کرا رہے ہیں اور بہتر بنا رہے ہیں، تاکہ یہ زیادہ قابل دریافت، بروقت اور استعمال میں آسان ہو۔

ایسے دنوں کیلئے ہے جب آپ پل میں فارغ اور پل میں مصروف ہوں — 'بمتعلق' خصوصیت صرف ایموجی اور مختصر جملے سے دوسروں کو یہ بتا سکتی ہے کہ آپ کیوں بات نہیں کر سکتے یا کس بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں۔

اب 'بمتعلق' کا آپشن 1-1 چیٹس میں سب سے اوپر اور آپ کی پروفائل پر آسانی سے نظر آئے گا۔ آپ چیٹ میں لوگوں کے 'بمتعلق' پر ٹیپ کر کے اس کا براہ راست جواب بھی دے سکتے ہیں۔ 'بمتعلق' ایک دن کے بعد ایکسپائر ہو جائے گا، لیکن آپ اسے جلدی غائب ہونے، یا اپنی مرضی کے مطابق وقت تک برقرار رکھنے کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں۔ بس سیٹنگز میں جائیں اور 'بمتعلق سیٹ کریں' پر ٹیپ کریں تاکہ اپنا ٹائمر منتخب کر سکیں۔

آپ خود یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آپ کا 'بمتعلق' کون دیکھ سکتا ہے۔ آپ اسے صرف اپنے رابطوں کو دکھانے کیلئے سیٹ کر سکتے ہیں، یا اپنی پرائیویسی سیٹنگز میں جا کر اسے زیادہ وسیع پیمانے پر قابل دریافت بنانے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

ہم اس ہفتے سے موبائل پر تمام صارفین کو یہ خصوصیت فراہم کر رہے ہیں۔

‏‏‏20 نومبر 2025

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)