فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

کارٹس کے ذریعے WhatsApp پر خریداری کرنا زیادہ آسان بنایا جا رہا ہے

WhatsApp تیزی سے ایک اسٹور کاؤنٹر بن رہا ہے جہاں پروڈکٹس کے حوالے سے بات چیت کی جا رہی ہے اور سیلز کا عمل انجام دیا جا رہا ہے۔ کیٹلاگز کی وجہ سے لوگ فوراً دیکھ سکتے ہیں کہ کیا کچھ دستیاب ہے اور کاروبار مخصوص آئٹمز کے حوالے سے اپنی چیٹس کو منظم کر سکتے ہیں۔ چیٹس کے ذریعے خریداری کے بڑھتے ہوئے رجحان کو مد ںظر رکھتے ہوئے، ہم خرید و فروخت کو اور بھی آسان بنانا چاہتے ہیں۔

ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ آج سے ہم WhatsApp میں کارٹس متعارف کروا رہے ہیں۔ کارٹس مقامی ریسٹورنٹ یا کپڑے کے اسٹور جیسے ان کاروباروں کے ساتھ پیغام رسانی کے لیے انتہائی کارآمد ہیں جو عام طور پر ایک وقت میں متعدد آئٹمز فروخت کرتے ہیں۔ کارٹس کے ذریعے، لوگ کیٹلاگ براؤز کر سکتے ہیں، متعدد پروڈکٹس کا انتخاب کر سکتے ہیں اور کاروبار کو ایک پیغام کے طور پر آرڈر بھیج سکتے ہیں۔ اس سے کاروباروں کے لیے آرڈر کی انکوائریوں کو ٹریک کرنا، کسٹمرز کی درخواستوں کا نظم کرنا اور سیلز مکمل کرنا آسان ہو جائے گا۔

مثلاً، راجکوٹ، بھارت میں کھلونے بیچنے والے ایک اسٹور Uttam Toys کو خصوصیت تک ابتدائی رسائی فراہم کی گئی اور انہوں نے ہمیں بتایا کہ کارٹس کی مدد سے کس طرح بار بار بات چیت کیے بغیر یہ آسانی سے معلوم ہو جاتا ہے کہ کسٹمر کیا آرڈر کر رہا ہے۔

کارٹس استعمال کرنا آسان ہے۔ بس اپنی پسند کے آئٹمز تلاش کریں اور 'کارٹ میں شامل کریں' پر ٹیپ کریں۔ جب آپ کارٹ میں آئٹمز شامل کر لیں تو بزنس کو میسج کے طور پر اسے بھیجیں۔ کارٹس استعمال کرنے کے حوالے سے مزید تفصیلات یہاں حاصل کی جا سکتی ہیں۔

کارٹس آج سے دنیا بھر میں دستیاب ہوں گے یعنی چھٹیوں کے موسم کیلئے بالکل درست وقت پر۔ WhatsApp پر خریداری سے لطف اندرز ہوں!

8 دسمبر، 2020

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)