فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

گروپس کیلئے نئی پرائیویسی سیٹنگز

‏‏WhatsApp گروپس فیملی، دوستوں، ساتھ کام کرنے والوں اور ہم جماعتوں وغیرہ کو منسلک رکھتے ہیں۔ جیسے جیسے لوگ اہم گفتگوؤں کیلئے گروپس کا رخ کر رہے ہیں، صارفین اپنے تجربے پر مزید کنٹرول کی بھی درخواست کر رہے ہیں۔ آج، ہم ایک نئی پرائیویسی سیٹنگز اور دعوتی سسٹم متعارف کروا رہے ہیں جو آپ کو یہ فیصلہ کرنے میں مدد کرے گا کہ آپ کو گروپس میں کون شامل کر سکتا ہے۔

اسے فعال کرنے کیلئے اپنی ایپ میں سیٹنگز پر جائیں، پھر اکاؤنٹ > پرائیویسی > گروپس پر ٹیپ کریں اور تین میں سے کوئی ایک آپشن منتخب کریں: "ہر کوئی،" "میرے رابطے،" یا "میرے رابطے سوائے ان کے۔" "میرے رابطے" کا مطلب وہ صارفین جو آپ کی ایڈریس بُک میں شامل ہیں صرف وہی آپ کو گروپس میں شامل کر سکتے ہیں اور "میرے رابطے سوائے ان کے" سے آپ کو مزید کنٹرول حاصل ہوتا ہے کہ آپ کے روابط میں موجود لوگوں میں سے کون آپ کو گروپ میں شامل کر سکتا ہے۔

ان صورتوں میں، آپ کو کسی گروپ میں شامل نہ کر پانے والے ایڈمن سے انفرادی چیٹ کے ذریعے آپ کو ذاتی دعوت بھیجنے کو کہا جائے گا، جس میں آپ کو گروپ میں شامل ہونے کا موقع دیا جاتا ہے۔ آپ کے پاس دعوت قبول کرنے کے لیے تین دن ہوں گے جس کے بعد اس کی میعاد ختم ہو جائے گی۔

ان نئی خصوصیات کے ساتھ، صارفین کو موصول ہونے والے گروپ میسجز پر مزید کنٹرول ملے گا۔ یہ نئی رازداری کی سیٹنگز کچھ صارفین کو آج سے فراہم کر دی جائیں گی اور آنے والے دنوں میں یہ دنیا بھر میں WhatsApp کا تازہ ترین ورژن استعمال کرنے والے صارفین کیلئے دستیاب ہوں گی۔

اپ ڈیٹ: ہماری شروعات کے دوران موصول ہونے والی رائے کی بنیاد پر، "کوئی نہیں" آپشن کے بجائے اب ہم "میرے رابطے سوائے ان کے" آپشن فراہم کر رہے ہیں۔ اس کی مدد سے آپ مخصوص روابط کو خارج کرنے یا "سب کو منتخب کریں" کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ یہ اپ ڈیٹ WhatsApp کا تازہ ترین ورژن استعمال کرنے والے دنیا بھر کے صارفین کے لیے دستیاب ہے۔

آخری بار اپ ڈیٹ کردہ: 5 نومبر 2019


3 اپریل 2019

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)