فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

ایک ارب

آج ایک ارب لوگ WhatsApp استعمال کر رہے ہیں۔

دنیا میں ہر سات میں سے ایک شخص ہر ماہ اپنے عزیزوں، دوستوں اور اپنے خاندان کے ساتھ رابطے میں رہنے کیلئے WhatsApp کا استعمال کرتا ہے۔

اس کامیابی پر ہمیں فخر ہے، اور WhatsApp کے غیر معمولی استعمال کیلئے ہم آپ سب کے شکر گزار ہیں۔ چاہے یہ قدرتی آفات یا صحت سے متعلق ہنگامی صورتحالکے دوران اہم معلومات شیئر کرنا ہو، ڈیٹنگکیلئے ساتھی تلاش کرنا ہو، کسی چھوٹے بزنس کو بڑھانا ہو، منگنی کیلئے انگوٹھیخریدنی ہو، یا بہتر زندگی کی تلاش میں ہوں – لوگ اپنی زندگیوں اور اپنے قریبی لوگوں کی زندگیاں بہتر بنانے کیلئے جو کچھ کر رہے ہیں اس کا ایک چھوٹا سا حصہ بنے پر ہم فخر محسوس کرتے ہیں۔

اور گزشتہ سات سالوں میں ہم نے مل کر جو بھی پیش رفت کی ہو، اب تک ہمارا مشن تبدیل نہیں ہوا۔ WhatsApp کی شروعات ایک عام خیال کے ساتھ ہوئی تھی کہ کوئی بھی فرد اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ کبھی بھی اور دنیا میں کہیں سے بھی اخراجات یا رکاوٹوں کے بغیر رابطے میں رہ سکے۔

لہٰذا چاہے ہم اس کامیابی کا جشن منا رہے ہیں، ہمارا مقصد اب بھی وہی ہے۔ ہماری ٹیم ہر روز WhatsApp کی رفتار، معتبریت، سیکیورٹی اور سادگی کو بہتر بنانے کیلئے مسلسل کام کرتی رہتی ہے۔ ہم یہ دیکھ کر بہت خوش ہیں کہ ہم نے کتنی آگے گئے ہیں۔ لیکن اب یہ کام پر واپس لوٹنے کا وقت ہے کیوں کہ ہمیں اب بھی دیگر 6 ارب لوگوں کو WhatsApp پر لانا ہے اور ابھی طویل سفر باقی ہے۔

1 فروری 2016

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)