مواد پر جائیں
  • ہوم
  • ایپس
    • کالنگپیغام رسانیگروپساسٹیٹسچینلزMeta AIسیکیورٹی
  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائيویسی پالیسی‏2026 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • کالنگ

      وائس اور ویڈیو کے ذریعے جڑے رہیں۔

    • پیغام رسانی

      بات چیت کیلئے سٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • گروپس

      میسجنگ کی وہ خصوصیات جن کی آپ کو گروپس میں رابطے کرنے کیلئے ضروری ہے۔

    • چینلز

      اپنے لیے اہمیت کے حامل موضوعات سے باخبر رہیں۔

    • Meta AI

      WhatsApp کی مکمل تحفظ اور پرائیویسی کے ساتھ کسی بھی چیز میں مدد حاصل کریں۔

    • اسٹیٹس

      اپنی روزمرہ کی مصروفیات کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس کے ذریعے شیئر کریں۔

    • سیکیورٹی

      تحفظ کی متعدد لیئرز تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

پیش خدمت ہے خفیہ کوڈ برائے چیٹ لاک

اس سال کی شروعات میں ہم نے چیٹ لاک کا آغاز کیا تاکہ لوگوں کو اپنی زیادہ حساس گفتگوؤں کی حفاظت کرنے میں مدد مل سکے۔ آج ہم خفیہ کوڈ کا آغاز کر رہے ہیں، یہ ان چیٹس کی حفاظت کرنے کا ایک اضافی طریقہ ہے اور اگر کسی فرد کو آپ کے فون تک رسائی حاصل ہے یا اگر آپ کسی کے ہاتھ میں فون دیتے ہیں تو ان کیلئے چیٹس تلاش کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

خفیہ کوڈ سے اب آپ ایک منفرد پاس ورڈ سیٹ کر سکتے ہیں جو اس پاس ورڈ سے مختلف ہوگا جو آپ اپنا فون ان لاک کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں اور اسے آپ کی لاک شدہ چیٹس اضافی پرائیویسی حاصل ہوگی۔ آپ کے پاس لاک شدہ چیٹس فولڈر کو اپنی چیٹ لسٹ سے چھپانے کا آپشن ہوگا لہذا تلاش بار میں خفیہ کوڈ ٹائپ کرنے پر ہی اسے دریافت کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کو اس کی ضرورت نہ ہو تو آپ انہیں اپنی چیٹ لسٹ میں ظاہر کرنے کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کسی نئی چیٹ کو لاک کرنا چاہتے ہیں تو اسے لاک کرنے کیلئے اب آپ چیٹ کی سیٹنگز پر جانے کے بجائے اسے دبا کر رکھیں۔

ہمیں بہت خوشی ہے کہ ہماری کمیونٹی چیٹ لاک کو پسند کررہی ہے، اور امید ہے کہ خفیہ کوڈ کا فیچر اسے ان کیلئے اور بھی مفید بنائے گا۔ خفیہ کوڈ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے اور آنے والے مہینوں میں عالمی سطح پر دستیاب ہوگا۔ ہم چیٹ لاک میں مزید فنکشنز شامل کرنے کیلئے پُرجوش ہیں تاکہ لوگوں کو ان کی پرائیویسی کے تحفظ میں مدد کر سکیں، ہمیں اس بارے میں آپ کی رائے بتائیں۔

30 نومبر 2023

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس

ہم کون ہیں

تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

‏Android‏iPhone‎Mac/PC‏WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ