فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

‏WhatsApp کی پرائيویسی کا تازہ ترین تحفظ: اکاؤنٹ کی سخت سیٹنگز

‏WhatsApp میں، ہمارا خیال ہے کہ آپ کو آن لائن بالکل اسی طرح پرائیویٹ گفتگو کرنے کا اختیار ہونا چاہیے جیسے آپ کسی سے آمنے سامنے کرتے ہیں۔ ہم ہمیشہ ہر ایک کیلئے پرائيویسی کے حق کا تحفظ کریں گے، جس کا آغاز ڈیفالٹ اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن سے ہوتا ہے۔ لیکن ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ہمارے چند صارفین – جیسے صحافی یا عوامی شخصیات – کو شاذ و نادر ہونے والے اور انتہائی ثقیف سائبر حملوں کے خلاف انتہائی حفاظتی اقدامات کی ضرورت ہو سکتی ہے۔

اسی لیے آج ہم اکاؤنٹ کی سخت سیٹنگز نامی ایک نئے لاک ڈاؤن طرز کے فیچر کا اعلان کر رہے ہیں۔

اگر آپ اسے آن کرتے ہیں، تو کچھ اکاؤنٹ کی سیٹنگز انتہائی سخت سیٹنگز پر لاک ہو جائیں گی، اور یہ آپ کے WhatsApp کے کام کرنے کے طریقے کو کچھ اقدامات کر کے محدود کر دے گا، جیسے کہ آپ کے روابط میں شامل نہ ہونے والے افراد کی جانب سے بھیجی گئی منسلکہ اور میڈیا کو بلاک کرنا۔ آپ سیٹنگز > پرائيویسی > ایڈوانسڈ پر جا کر اکاؤنٹ کی سخت سیٹنگز – جو آنے والے ہفتوں میں بتدریج متعارف کرائی جا رہی ہے – کو فعال کر سکتے ہیں۔

اکاؤنٹ کی سخت سیٹنگز ان بہت سے طریقوں میں سے ایک ہے جن کے ذریعے ہم انتہائی ثقیف سائبر خطرات سے آپ کی حفاظت کیلئے کام کر رہے ہیں۔ ہم نے پسِ پردہ 'رسٹ' (Rust) نامی پروگرامنگ زبان بھی متعارف کرائی ہے تاکہ آپ کی تصاویر، ویڈیوز اور میسجز کو اسپائی ویئر جیسی چیزوں سے محفوظ رکھنے میں مدد مل سکے، تاکہ آپ اعتماد کے ساتھ شیئر اور چیٹ کر سکیں۔ ٹیکنالوجی کے بارے میں مزید گہرائی سے جاننے کیلئے، یہاں کلک کریں۔

27 جنوری 2026

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)