WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہپیش ہے ڈیسک ٹاپ سے کی جانے والی نجی اور محفوظ کالنگ
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

WhatsApp بلاگ

پیش ہے ڈیسک ٹاپ سے کی جانے والی نجی اور محفوظ کالنگ

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اب WhatsApp کی ڈیسک ٹاپ ایپ سے ایک دوسرے کو نجی اور محفوظ وائس اور ویڈیو کالز کی جا سکتی ہیں۔

گذشتہ سال کے دوران ہم نے WhatsApp پر لوگوں کی جانب سے ایک دوسرے کو کی جانے والی کالز میں نمایاں اضافہ دیکھا ہے، اور اکثر یہ کالز لمبی بات چیت کے لئے ہوتی ہیں۔ گزشتہ سال کے آخری روز ہم نے اب تک ایک دن میں کی جانے والی سب سے زیادہ کالز کا ریکارڈ توڑ دیا تھا۔ ایک ہی دن میں 1.4 ارب وائس اور ویڈیو کالز کی گئی تھیں۔ چونکہ بہت سے لوگ اپنوں سے دور ہیں، اور کام کرنے کے نئے طریقوں کے مطابق خود کو ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ WhatsApp پر ہونے والی بات چیت زیادہ سے زیادہ نجی اور ذاتی محسوس ہو، بھلے ہی آپ دنیا میں کہیں بھی ہوں یا کوئی بھی آلہ استعمال کر رہے ہوں۔

بڑی اسکرین پر کال کرنے سے ساتھ میں کام کرنے والوں کے ساتھ کام کرنا اور اپنی فیملی کو بڑے کینوس پر زیادہ واضح طور پر دیکھ پانا آسان ہو جاتا ہے، یا پھر ہاتھ میں موبائل لیے بغیر آپ کمرے میں چل پھر کر بھی بات کر سکتے ہیں۔ ڈیسک ٹاپ کالنگ کو مزید کار آمد بنانے کے لئے، ہم نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ یہ لمبائی (پورٹریٹ) اور چوڑائی (لینڈ اسکیپ) کی دونوں سمتوں پر ہی بلا رکاوٹ کام کرے، آپ کی کمپیوٹر اسکرین پر ایک علیحدہ ونڈو میں ظاہر ہو جس کی سائز تبدیل کی جا سکے، اور ہمیشہ اوپر رہے تاکہ ایک براؤزر ٹیب میں یا متعدد کھلی ونڈوز میں بھی آپ کی ویڈیو کال ہمیشہ چلتی رہے۔

WhatsApp پر وائس اور ویڈیو کالز شروع سے آخر تک انکرپشن کے ذریعے محفوظ (اینڈ سے اینڈ انکرپٹڈ) ہوتی ہیں، لہٰذا WhatsApp انہیں نہ سن سکتا ہے اور نہ ہی دیکھ سکتا ہے، چاہے آپ اپنے فون سے کال کریں یا اپنے کمپیوٹر سے۔ ہم WhatsApp ڈیسک ٹاپ ایپ پر ایک دوسرے سے کال کرنے کی سہولت کا آغاز کر رہے ہیں تاکہ ہم آپ کو ایک قابل اعتماد اور اعلیٰ معیار کا تجربہ فراہم کر سکیں۔ ہم مستقبل میں اس فیچر میں گروپ وائس اور ویڈیو کالز بھی متعارف کرائیں گے۔

ہمیں امید ہے کہ لوگ اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ نجی اور محفوظ ڈیسک ٹاپ کالنگ سے لطف اندوز ہوں گے۔ آپ Windows PC اور Mac پر ڈیسک ٹاپ ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے طریقے سمیت، مزید معلومات یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

4 مارچ 2021

ٹویٹشیئر کریں

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط