مواد پر جائیں
  • ہوم
  • ایپس
    • کالنگپیغام رسانیگروپساسٹیٹسچینلزMeta AIسیکیورٹی
  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائيویسی پالیسی‏2026 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • کالنگ

      وائس اور ویڈیو کے ذریعے جڑے رہیں۔

    • پیغام رسانی

      بات چیت کیلئے سٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • گروپس

      میسجنگ کی وہ خصوصیات جن کی آپ کو گروپس میں رابطے کرنے کیلئے ضروری ہے۔

    • چینلز

      اپنے لیے اہمیت کے حامل موضوعات سے باخبر رہیں۔

    • Meta AI

      WhatsApp کی مکمل تحفظ اور پرائیویسی کے ساتھ کسی بھی چیز میں مدد حاصل کریں۔

    • اسٹیٹس

      اپنی روزمرہ کی مصروفیات کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس کے ذریعے شیئر کریں۔

    • سیکیورٹی

      تحفظ کی متعدد لیئرز تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

پیش خدمت ہے WhatsApp Business‎ ایپ

دنیا بھر میں لوگ اپنے پسندیدہ چھوٹے بزنسز سے جڑنے کیلئے WhatsApp کا استعمال کرتے ہیں — جس میں بھارت کی کپڑوں کی آن لائن کمپنیوں سے لے کر برازیل کے گاڑیوں کے پارٹس کے سٹورز شامل ہیں۔ لیکن WhatsApp لوگوں کیلئے بنایا گیا ہے اور ہم بزنس کا تجربہ بہتر بنانا چاہتے ہیں۔ مثال کے طور پر بزنسز کیلئے کسٹمرز کو جواب دینا آسان بنا کر، کسٹمر کے میسجز اور ذاتی میسجز کو الگ کر کے، اور آفیشل موجودگی بنا کر۔

لہذا آج ہم WhatsApp Business کا آغاز کر رہے ہیں— یہ چھوٹے بزنسز کیلئے ایک Android ایپ جو مفت ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔ ہماری نئی ایپ سے کمپنیوں کو اپنے کسٹمرز سے جڑنے میں آسانی ہوگی، اور ہمارے 1.3 ارب صارفین کو اپنے پسندیدہ بزنسز سے چیٹ کرنے کی مزید سہولت ملے گی۔ طریقہ یہ ہے:

  • کاروباری پروفائلز: اس سے کسٹمرز کو مفید معلومات حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے مثلا بزنس کی تفصیل، ای میل یا سٹور کا پتہ، اور ویب سائٹ۔
  • میسجنگ ٹولز: سمارٹ میسجنگ ٹول کی مدد سے وقت کی بچت کریں — فوری جوابات سے عمومی سوالات کیلئے فوری جواب فراہم کریں، خیر مقدم کے میسجز سے آپ کسٹمرز کو اپنے بزنس کا تعارف کرا سکتے ہیں، اور غیر موجودگی کے میسجز سے انہیں یہ معلومات ہوتا ہے کہ آپ مصروف ہیں۔
  • میسجنگ کے اعداد و شمار: یہ دیکھنے کیلئے کیا کام ہو رہا ہے پڑھے گئے میسجز کی تعداد جیسے بنیادی اعداد و شمار کا جائزہ لیں۔
  • WhatsApp ویب: اپنے ڈیسک ٹاپ پر WhatsApp Business کا استعمال کر کے میسجز بھیجیں اور وصول کریں۔
  • اکاؤنٹ کی قسم: لوگوں کو یہ معلوم ہوگا کہ وہ کسی بزنس سے بات کر رہے ہیں کیوں کہ آپ کی درجہ بندی بزنس اکاؤنٹ طور پر کی جائے گی۔ وقت کے ساتھ کچھ بزنسز کے توثیق شدہ اکاؤنٹس ہو جائیں گے جب اس بات کی تصدیق ہو جائے گی کہ اکاؤنٹ کا فون نمبر اور بزنس کا فون نمبر مماثل ہے۔

لوگ WhatsApp کا استعمال حسب معمول جاری رکھ سکتے ہیں — کسی بھی نئی چیز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اور لوگوں کو انہیں موصول ہونے والے میسجز پر پورا کنٹرول ہوگا، وہ کسی بھی نمبر بشمول بزنس کو بلاک کر سکیں گے، اور اسپام کی رپورٹ بھی کر سکیں گے۔

بھارت اور برازیل میں 80% چھوٹے بزنسز کا یہ کہنا ہے کہ آج انہیں کسٹمرز سے بات چیت کرنے اور بزنس کو بڑھانے میں WhatsApp سے مدد ملتی ہے (ماخذ: Morning Consult study)۔ اور WhatsApp Business لوگوں کیلئے بزنسز سے اور اس کے برعکس بزنس کیلئے لوگوں سے تیزی اور آسانی کے ساتھ جڑنا آسان بنائے گی۔

WhatsApp Business اب دستیاب ہے اور انڈونیشیا، اٹلی، میکسیکو، برطانیہ اور امریکہ میں Google Play پر مفت ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔ آئندہ ہفتوں میں اس ایپ کا آغاز دنیا بھر میں ہونے والا ہے۔ یہ تو صرف شروعات ہے!

18 جنوری 2018

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس

ہم کون ہیں

تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

‏Android‏iPhone‎Mac/PC‏WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ