فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

WhatsApp پر لوگوں اور بزنسز کیلئے نئے تجربات بنانا

آج ممبئی میں ہونے والی عالمی گفتگو کے ایونٹ میں ہم کئی نئی خصوصیات کا آغاز کر رہے ہیں جن سے WhatsApp چیٹ میں بزنسز کو فوری طور پر اپنے کاموں کو انجام دینے میں مدد ملے گی۔

Flows کے ساتھ تیز ترین چیٹ کے تجربات

ہم Flows کا آغاز کر رہے ہیں تاکہ بزنسز اپنی چیٹ سے خارج ہوئے بغیر فوری طور پر ریل کی سیٹ کا انتخاب کرنے، کھانا آرڈر کرنے یا اپائنٹمنٹ بُک کرنے جیسے مزید تجربات کی پیشکش کر سکیں۔ Flows کے ساتھ بزنسز بڑے پیمانے پر مینوز اور حسب ضرورت فارمز فراہم کر سکیں گے جن سے مختلف ضروریات پوری ہوتی ہیں۔ ہم آئندہ ہفتوں میں WhatsApp Business پلیٹ فارم کا استعمال کرنے والے دنیا بھر کے بزنسز کیلئے Flows دستیاب کرائیں گے۔

اپنی ادائیگی کی سروس منتخب کریں

ہم براہ راست چیٹ میں خریداری مکمل کرنا آسان بنا رہے ہیں۔ آج سے بھارت کے لوگ اپنی کارٹ میں آئٹمز شامل کر سکتے ہیں اور تمام سپورٹیڈ UPI ایپس، ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز وغیرہ سے اپنی پسند کے مطابق طریقے سے ادائیگی کر سکتے ہیں۔ ہم Razorpay اور PayU پارٹنرز کے ساتھ کام کرنے کیلئے پُرجوش ہیں اور جتنا آسان میسج بھیجنا ہوتا ہے اتنا ہی آسان ادائیگی کرنا بنانا چاہتے ہیں۔

WhatsApp پر Meta کے توثیق شدہ بزنسز

ہم بزنسز کیلئے Meta سے توثیق حاصل کرنا ممکن بنا رہے ہیں اس سے آپ کو یہ جاننے میں مدد ملتی ہے کہ آپ صحیح بزنس سے چیٹ کر رہے ہیں۔ Meta Verified بننے کیلئے بزنسز Meta کے سامنے اپنے مستند ہونے کی ثبوت پیش کرتے ہیں اور اس کے عوض توثیق شدہ بیج، اکاؤنٹ کے حوالے بہترین سپورٹ اور نقالی سے تحفظ حاصل کرتے ہیں۔ سائن اپ کرنے میں دلچسپی رکھنے والے بزنسز کیلئے Meta Verified میں اضافی پریمیئم خصوصیات شامل ہوں گی جیسے کہ حسب ضرورت WhatsApp پیج بنانے کی اہلیت جو ویب پر تلاش کے ذریعے آسانی سے مل جاتا ہے، متعدد آلہ کی سپورٹ تاکہ متعدد ملازمین کسٹمرز کو جواب دے سکیں۔ ہم مستقبل میں WhatsApp Business پلیٹ فارم پر موجود بزنسز کیلئے اس کا آغاز کرنے سے پہلے Meta Verified کوWhatsApp Business‎ ایپ کا استعمال کرنے والے چھوٹے بزنسز کے ساتھ ٹیسٹ کرنا شروع کریں گے۔

ہم بزنسز کیلئے بہترین خصوصیات بنانا جاری رکھنے کیلئے پُرجوش ہیں تاکہ وہ بزنسز لوگوں کو جو کسٹمر سروس اور دیگر پیشکشیں فراہم کرتے ہیں انہیں بہتر بنا سکیں، اور اس بارے میں تاثرات حاصل کرنے کے منتظر ہیں کہ ان نئی اپ ڈیٹس سے آپس میں جڑنے، تعلقات قائم کرنے اور ضرورت سے زیادہ کام کرنے میں کتنی مدد ملی ہے۔

20 ستمبر 2023

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)