فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

لوگوں کے ساتھ ساتھ اب بزنسز کیلئے بھی بنایا جا رہا ہے

1 ارب سے زیادہ لوگ روزانہ اپنی فیملی اور دوستوں سے جڑنے کیلئے WhatsApp کا استعمال کرتے ہیں، اور رفتہ رفتہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپنے لیے اہمیت کے حامل بزنسز کے ساتھ بات کرنے کیلئے ایپ کا استعمال کر رہے ہیں۔ در اصل روزانہ بہت سے تعلقات پہلے سے ہی بن رہے ہیں، چاہے کوئی فرد مقامی بیکری سے کوئی چیز آرڈر کر رہا ہو یا کپڑوں کی دکان سے نئے طرز کے کپڑے دیکھ رہا ہو۔ لیکن فی الحال جو WhatsApp پر ہو رہا ہے وہ بہت بنیادی چیز ہے۔ ہم نے ان دکان داروں کی کہانیاں سنی ہیں جو ایک سمارٹ فون سے اپنے سیکڑوں کسٹمرز سے رابطے میں رہنے کیلئے WhatsApp کا استعمال کرتے ہیں، اور ان لوگوں کی کہانی بھی سنی ہے جو اس بے یقینی کا شکار ہیں کہ آیا WhatsApp پر بزنس مستند ہے یا نہیں۔ آئندہ ہفتوں میں ہم نئی خصوصیات کی جانچ کریں گے جس کا مقصد اس طرح کے کچھ چیلنجز کو حل کرنا ہے، اور لوگوں کیلئے ان بزنسز کے ساتھ بات کرنا آسان بنائیں گے جن سے وہ WhatsApp پر رابطہ کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارا نقطہ نظر بالکل عام فہم ہے – ہم نے جو سیکھا ہے ان چیزوں کا اطلاق کرنا چاہتے ہیں تاکہ لوگوں کو اپنے لیے اہمیت کے حامل لوگوں اور بزنسز سے جڑنے میں مدد ملے۔

ہم جانتے ہیں کہ بزنسز کی بہت سی مختلف ضروریات ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر وہ ایک آفیشل موجودگی یعنی توثیق شدہ پروفائل چاہتے ہیں تاکہ لوگ دوسرے فرد کے بزنس کی شناخت کر سکیں – اور وہ میسجز کا جواب دینے کیلئے آسان طریقہ چاہتے ہیں۔ ہم چھوٹی کمپنیوں کیلئے مفت WhatsApp Business‎ ایپ اور ایئر لائنز، ای کامرس سائٹس اور بینکوں جیسے بڑے پیمانے پر عالمی کسٹمرز سے چلنے والی بڑی کمپنیوں کیلئے انٹرپرائز سالوشنز کے ذریعے نئے ٹولز بنا رہے ہیں اور ان کی جانچ کر رہے ہیں۔ یہ بزنسز ہمارے سالوشنز کا استعمال کر کے کسٹمرز کو ضروری اطلاعات فراہم کر سکیں گے جیسے فلائٹ کا وقت، ڈیلیوری کی توثیق، اور دیگر اپ ڈیٹس۔

چاہے کوئی فرد کسی بزنس کے ساتھ نزدیکی یا دنیا کے کسی بھی علاقے سے بات کر رہا ہو، لوگ یہ توقع کرتے ہیں کہ WhatsApp تیز، معتبر اور محفوظ ہو۔ جانچ کے مرحلے کے دوران ہم موصول ہونے والی رائے بغور سنیں گے اور جب ہم ان ٹولز کو بڑے پیمانے پر دستیاب کرائیں گے تو لوگوں کو اطلاع کریں گے۔ یہ بات اہم ہے کہ ہم جو نئے تجربات بزنسز اور اپنے صارفین کو فراہم کریں گے انہیں اچھی طرح سمجھیں اور ان کے بارے میں سنجیدہ رہیں۔ مزید معلومات کیلئے براہ کرم یہ اکثر پوچھے گئے سوالات پڑھیں۔

5 ستمبر 2017

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)