مواد پر جائیں
  • ہوم
  • ایپس
    • کالنگپیغام رسانیگروپساسٹیٹسچینلزMeta AIسیکیورٹی
  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائيویسی پالیسی‏2026 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • کالنگ

      وائس اور ویڈیو کے ذریعے جڑے رہیں۔

    • پیغام رسانی

      بات چیت کیلئے سٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • گروپس

      میسجنگ کی وہ خصوصیات جن کی آپ کو گروپس میں رابطے کرنے کیلئے ضروری ہے۔

    • چینلز

      اپنے لیے اہمیت کے حامل موضوعات سے باخبر رہیں۔

    • Meta AI

      WhatsApp کی مکمل تحفظ اور پرائیویسی کے ساتھ کسی بھی چیز میں مدد حاصل کریں۔

    • اسٹیٹس

      اپنی روزمرہ کی مصروفیات کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس کے ذریعے شیئر کریں۔

    • سیکیورٹی

      تحفظ کی متعدد لیئرز تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

WhatsApp پر بزنسز کیلئے AI ٹولز اور Meta Verified وغیرہ پیش خدمت ہیں

WhatsApp لوگوں اور بزنسز کیلئے بہت اہم ہے اور ہم ان دونوں کے تجربات کو بہتر بنانے کی خاطر مسلسل ٹولز بنانے کیلئے پرجوش ہیں۔ آج São Paulo میں ہوئے ہمارے عالمی Conversations ایونٹ میں ہم نے بعض نئے فیچرز کا اعلان کیا ہے جن سے ہمیں صارفین کے تجربات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

AIs کے ساتھ مزید آپشنز

ہمارا ماننا ہے کہ AI ٹولز کی مدد سے بزنسز لوگوں کو ان کی ضرورت کے مطابق مدد فراہم کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی نئی پراڈکٹس اور سروسز تلاش کرنے میں ان کی مدد کر سکتے ہیں۔ ہم ایسے طریقے متعارف کرا رہے ہیں کہ کوئی بھی بزنس اسے موصول ہونے والے مقبول ترین سوالات کیلئے AI کا استعمال کر سکے تاکہ آپ اپنے سوال کا جواب فوری طور پر حاصل کر سکیں۔ ہم اس لیے بھی AI ٹولز شامل کر رہے ہیں تاکہ Instagram یا Facebook پر چلانے کیلئے اشتہار بنایا جائے اور یہ یقینی بنایا جائے کہ بزنسز ان کسٹمرز سے فالو اپ کر رہے ہیں جو ان سے بات کرنا چاہتے ہیں – مثلاً فالو اپ کرکے لوگوں کو یہ یاد دلانا کہ ان کے کارٹ میں کوئی آئٹم باقی ہے یا کسٹمرز جس خریداری کے منتظر ہیں اس کیلئے ڈسکاؤنٹ آفر کرنا۔

WhatsApp میں Meta Verified کا آغاز

ہم برازیل، بھارت، انڈونیشیا اور کولمبیا میں بھی WhatsApp Business‎ ایپ پر Meta Verified کا آغاز کر رہے ہیں۔ اگر آپ کو Meta Verified بیج نظر آتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس بزنس نے Meta کے ساتھ اپنی معلومات رجسٹر کی ہیں اور اس بزنس کا تحفظ کیا جا رہا ہے تاکہ اس کی نقالی نہ کی جا سکے۔ Meta Verified کا استعمال کرنے والے بزنسز کے اکاؤنٹ کو Meta کی جانب سے اضافی مدد بھی حاصل ہوتی ہے، اور ان کے ملازمین متعدد آلات پر WhatsApp کا استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ کو ان بزنسز کے چینل پر بھی Meta Verified کا وہی بیج نظر آئے گا اور ان کے حسب ضرورت WhatsApp پیج کو سوشل میڈیا اور ویب پر آسانی کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے۔ ہم جلد ہی اس اہم سروس کو مزید بزنسز اور ممالک تک پہنچانے کی توقع کرتے ہیں۔

بڑے بزنس کے ساتھ چیٹ میں کالنگ کی سہولت شامل کرنا

ایسے حالات میں جب آپ کسی سے لائیو بات چیت کرنا چاہتے ہوں، ہم ایسی سہولت متعارف کرا رہے ہیں کہ آپ محض ایک ٹیپ کر کے WhatsApp پر بڑے بزنسز کو کال کر سکیں گے۔ اگر آپ سفر کے متعلق کوئی پیچیدہ درخواست کرنا چاہتے ہوں یا اپنے بینک میں نیا اکاؤنٹ کھولنے کے بارے میں بات چیت کرنا چاہتے ہوں تو ایک فوری کال مدد حاصل کرنے کا بہترین طریقہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ہم نے ابھی اس فیچر کو ٹیسٹ کرنا شروع کیا ہے اور آئندہ مہینوں میں اسے مزید بزنسز کیلئے دستیاب کرائیں گے۔

ہمیں امید ہے کہ WhatsApp پر بزنسز کے ساتھ چیٹ کرنے کے ان نئے طریقوں سے آپ لطف اندوز ہوں گے۔

6 جون 2024

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس

ہم کون ہیں

تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

‏Android‏iPhone‎Mac/PC‏WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ