فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

ہر قسم کے بزنسز کیلئے WhatsApp پر شروعات کرنا آسان بنانا

لوگوں اور بزنسز کیلئے عالمی پیمانے پر اب WhatsApp ایسی ہر جگہ موجود ہے جہاں بزنس کیا جاتا ہے۔ چاہے یہ mom-and-pop شاپ ہو یا Fortune 500 کمپنی، آج ہر قسم کے بزنسز اپنے کسٹمرز کی مدد کرنے کیلئے WhatsApp پر انحصار کرتے ہیں۔

ٹھیک اسی طرح جس طرح WhatsApp نے عزیز و اقارب کیلئے سرحدوں کے پار بھی مواصلت کرنا ممکن بنایا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ اب وہ چیلنجز باقی نہ رہیں جو بزنسز سے بات چیت کرنے میں ہم سبھی کو پیش آئے تھے۔ اس کا مطلب ہے کہ مزید انتظار نہیں کرنا پڑے گا، کسی خراب ویب سائٹ پر اٹکا نہیں رہنا پڑے گا، یا کوئی ای میل گمنامیوں میں بھیج کر یہ نہیں سوچنا پڑے گا کہ کیا اسے کبھی کوئی پڑھے گا بھی کہ نہیں۔

آج تک ہم نے WhatsApp کے ذریعے، بہتر کام کرنے میں لاکھوں بزنسز کی مدد کی ہے۔ ہمارا اگلا قدم WhatsApp کو ہر اس بزنس کیلئے دستیاب کرانا ہے جو اپنے کسٹمرز کے ساتھ بات چیت کرنے کا تیز، آسان اور قابل اعتماد طریقہ چاہتا ہے۔

کلاؤڈ پر مبنی نئے API کے ذریعے WhatsApp کو تمام بزنسز اور ڈویلپرز کیلئے دستیاب کرانا

آج ہم Meta کی طرف سے فراہم کردہ مفت، محفوظ کلاؤڈ ہوسٹنگ سروسز پیش کر کے دنیا بھر میں ہر قسم کے بزنسز کیلئے WhatsApp دستیاب کرانے کی طرف اہم اقدامات کر رہے ہیں۔ اس نئے API کے ذریعے، ہم نے اسے شروع کرنے کا وقت مہینوں سے منٹوں تک کم کر دیا ہے تاکہ بزنسز اور ڈویلپرز WhatsApp کے علاوہ ہماری سروس تک جلدی اور آسانی سے رسائی حاصل کر سکیں، اپنے تجربے کو مزید حسب ضرورت بنائیں اور اپنے صارفین کو جواب دینے کی رفتار میں اضافہ کر سکیں۔ یہ سروسز ہمارے پارٹنرز کے سرور کے مہنگے اخراجات کو بھی ختم کر دیں گی اور انہیں نئی ​​خصوصیات تک فوری رسائی فراہم کریں گی۔ بزنسز براہ راست سائن اپ کر سکتے ہیں یا شروعات کرنے کیلئے ہمارے کسی کاروباری حل فراہم کرنے والے کی مدد لے سکتے ہیں۔

بزنس کو تیزی سے بڑھانے کیلئے WhatsApp Business‎ ایپ میں نئی خصوصیات

سالوں میں ہم نے دیکھا ہے کہ WhatsApp استعمال کرنے والے چھوٹے بزنسز کیسے بڑھیں گے اور ہم اضافی ٹولز کے ذریعے ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ کچھ لوگ کلاؤڈ پر مبنی API استعمال کرنا چاہیں گے حالانکہ بہت سے لوگ WhatsApp Business‎ ایپ کا استعمال جاری رکھنا چاہیں گے۔ ہم ان بزنسز کیلئے جدید خصوصیات پر بھی کام کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنے آپریشن کو صرف چند لوگوں تک محدود نہ رکھ کر اسے آگے چلا سکیں اور اپنے برانڈ کو آن لائن مزید وسعت دے سکیں – جیسے کہ 10 آلات پر چیٹس کا انتظام کرنے کی صلاحیت تاکہ وہ چیٹس کی آمد کو بہتر طریقے سے ہینڈل کر سکیں۔ ہم نئے حسب ضرورت WhatsApp کلک سے چیٹ پر لے جانے والے لنکس بھی فراہم کریں گے تاکہ بزنسز کو ان کی آن لائن موجودگی میں کسٹمرز کو راغب کرنے میں مدد مل سکے۔ ہم ایک نئی پریمیئم سروس کے طور پر WhatsApp Business ایپ میں فیس کے عوض اضافی، اختیاری خصوصیات پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ہمارے پاس مستقبل میں اشتراک کرنے کے لیے مزید تفصیلات ہوں گی۔

بزنسز کو سپورٹ کرنے کے ان نئے طریقوں کے ساتھ، فرد بہ فرد کاروباری گفتگو کیلئے ہماری اقدار اب بھی وہی ہیں۔ لوگوں کو اس پر کنٹرول حاصل ہوتا ہے کہ جن بزنسز کے ساتھ وہ چیٹ کرتے ہیں، بزنسز ان لوگوں کو تب تک میسج نہیں بھیج سکتے جب تک کہ ان سے رابطہ کرنے کی درخواست نہ کی جائے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ لوگ WhatsApp پر اپنے پسندیدہ بزنسز کے ساتھ چیٹ کرنے کی صلاحیت سے لطف اندوز ہوں گے اور یہ سننے کیلئے بے قرار ہیں کہ نئے بزنسز کیسے بنتے ہیں، آگے بڑھتے ہیں اور ترقی کرتے ہیں۔

19 مئی 2022

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)